اشاعتیں
Full Match Highlights Karachi Kings vs Islam Abad United at PSL 2025
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
انسان جب پاور میں آتا ہے تو اسے اپنا آپ نہیں بھولنا چاہیے! محمد عامر کا رمیز راجہ کو جواب، لفظی جنگ چھڑ گئی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ ہے رمیز راجا بہت پڑھے لکھے آدمی ہیں ان کیلئے مجھ سمیت کوئی بھی شخص یہ نہیں سوچ سکتا تھا کہ وہ منہ اٹھا کر کسی پر بھی الزام لگا دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز”کے مطابق گزشتہ روز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ پچھلے سسٹم سے کھلاڑیوں کو شکایات تھیں کہ ان کے فون پک نہیں کیے جاتے، انھیں ریپلائی نہیں دیا جاتا، انھوں نے کہا کہ جب کوئی انسان پاور میں آتا ہے تو اسے اپنا آپ نہیں بھولنا چاہیے،کیوں کہ اللہ جب کسی کو اختیارات دیتا ہے تو وہ لے بھی سکتا ہےپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ ہے رمیز راجا بہت پڑھے لکھے آدمی ہیں ان کیلئے مجھ سمیت کوئی بھی شخص یہ نہیں سوچ سکتا تھا کہ وہ منہ اٹھا کر کسی پر بھی الزام لگا دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز”کے مطابق گزشتہ روز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ پچھلے سسٹم سے کھلاڑیوں کو شکایات تھیں کہ ان کے فون پک نہیں کیے جاتے، انھیں ر...
کپتان بابر اعظم طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے فیلڈ پر نہ آئے تو وائس کپتان محمد رضوان کو کپتانی کرنے سے منع کیوں کیا گیا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا، تفصیلات
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے لیے گراؤنڈ میں آ گئے۔ کپتان بابر اعظم فلو میں بہتری آنے کے بعد فیلڈ میں آ ئے جبکہ سلمان علی آغا فلو کےباعث فیلڈنگ نہیں کررہے۔ بابر اعظم نےنعمان علی سےمشاورت کے بعد نئی گیند منگوا لی ہے۔ واضح رہے کہ بابر اعظم فلو کی وجہ سے کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھانے کے وقفے تک فیلڈنگ کے لیے نہیں آئے تھے، ان کی جگہ سرفراز احمد کپتانی کے فرائض انجام دیے تھے۔ محمد رضوان پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں لیکن فیلڈنگ سیٹ کرتے دکھائی دیے تھے، آئی سی سی قانون کے مطابق 12 واں کھلاڑی فیلڈ میں کپتانی نہیں کر سکتا۔ کراچی ٹیسٹ میں میچ ریفری کی مداخلت کے بعد سرفراز احمد کپتانی کر رہے تھے، میچ ریفری نے ٹیم انتظامیہ کو بتایا کہ متبادل کھلاڑی کپتانی نہیں کر سکتا۔میچ ریفری اور امپائرز کی مداخلت کے بعد محمد رضوان کو کپتانی سے روک دیا گیا تھا، جس کے بعد کپتانی سرفراز احمد کی۔ محمد رضوان پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان ہیں لیکن وہ اس ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیون کونوے کا ریویو کا فیصلہ سرفراز احمد نے کیا، وہ ...